پاپ شو
معنی
١ - اسٹیج پر حاضرین کے روبرو 'پاپ....3' کے پیش کرنے کا عمل۔ "بتایا کہ وہ اس تنظیم کی جانب سے اسی قسم کے 'پاپ شو' پاکستان کے مختلف شہروں میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ١٠ ستمبر، ٨ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی ترکیب ہے۔ انگریزی سے اردو میں آیا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٨٠ء کو "روزنامہ، جنگ، کراچی، میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں